انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: آج اسرائیلی حکومت کی غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ صرف ایک جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور مذہب، حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے۔
شہید سردار "مشتاق السعیدی" جو "ابو تقوا" کے نام سے مشہور تھے عراق سے تعلق رکھنے والی حرکۃ النجباء کے نائب سربراہ تھے اور نسبتاً پسماندہ علاقے میں رہتے تھے۔ ابو تقوا نے صدام کی آمرانہ حکومت سے لے کر اقتدار جارح امریکی حکومت تک منتقلی کے بعد تک اپنی جہادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
عراقی وزارت داخلہ کے شعبہ تعلقات عامہ اور اطلاعات کے ڈائریکٹر سعد معن نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی (ع) میں شرکت کے لیے 20 لاکھ سے زائد زائرین زمینی اور فضائی گزرگاہوں کے ذریعے ملک میں داخل ہوئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودہ حکومت اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا پختہ ارادہ رکھتی ہے اور اس پالیسی میں پاکستان کو فوقیت حاصل ہے۔
دمشق میں اپنے شامی منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے شام کی سرزمین پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی۔
یمن کی قومی نجات حکومت، وزارت خارجہ اور انصار اللہ تحریک کے سیاسی دفتر نے الگ الگ پیغامات اور بیانات میں اعلان کیا ہے کہ وہ فرانسیسی استعمار کے خلاف نائجر کے عوام کی بغاوت کی حمایت کرتے ہیں۔
یمن کے مختلف ...
1979 میں حضرت امام خمینی کی بے لوث قیادت میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد امریکہ، صہیونی حکومت اور مغربی ممالک کی جانب سے اسلامی نظام کو کمزور کرنے کے لئے کثیر الجہتی سازشیں شروع کی گئیں۔
تیونس کے صدر قیس سعید نے دنیا بھر میں ملک کے نئے سفیروں سے ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا کہ (غاصب صیہونی رجیم کے ساتھ) تعلقات کو معمول پر لانے کا لفظ ان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا۔
ورلڈ بینک ہر سال ان ممالک کی فہرست کا جائزہ لیتا ہے جنہیں "خطرناک اور جنگ زدہ ممالک" کے طور پر درجہ بندی کیا جاتا ہے- جن میں افریقی ممالک بھی شامل ہیں۔
ایران کے سابق صدر شہید رجائي اور سابق وزیر اعظم باہنر کی شہادت کی برسی کے موقع پر صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان نے بدھ کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات ...
شام سے اس ملک کے شہریوں کی واپسی کے دوسرے مرحلے کا کامیاب نفاذ خارجہ پالیسی، قومی سلامتی، صحت و علاج، سماجی تحفظ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شعبے میں مجاز سرکاری اداروں کے مربوط تعامل کی بدولت ممکن ہوا۔ ...
گابن وسطی افریقہ کے مغرب میں خلیج گنی کے پڑوس میں اور بحر اوقیانوس کے مشرقی ساحل پر واقع ہے اور اس کی سرحد جمہوریہ کانگو، کیمرون اور استوائی گنی کے ممالک سے ملتی ہے۔
جنوبی کوریا کے وزیر دفاع لی جونگ سوپ کی اپنے پولینڈ کے ہم منصب ماریوس بلاسزاک کے ساتھ ملاقات کا مقصد دفاعی اور فوجی ہتھیاروں کے شعبوں میں دونوں ممالک کے اسٹریٹجک تعاون کو وسعت دینا ہے۔
شام کے شہری ہوابازی کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ پیر کی صبح اس ہوائی اڈے پر صہیونی حملے کے بعد بدھ کی صبح حلب کے ہوائی اڈے پر فضائی ٹریفک اور پروازوں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔
وزیر قانون کے مطابق پولیس کی جانب سے تشدد آمیز سلوک کے خلاف احتجاج کے جرم میں ہزاروں افراد کو گرفتار کرنے کے بعد سزائیں دی جارہی ہیں۔
فرانسیسی وزیر قانون کے مطابق گذشتہ مہینے عوامی مظاہروں میں شرکت کے جرم میں ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...